ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ جھنگ

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ جھنگ

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے 13 فروری 2019ء کو جھنگ کا دورہ کیا، دورے میں انہوں نے قائد ڈے کی تقریب قرآنی انسائیکلوپیڈیا تقریب رونمائی میں شرکت کی، جس کے بعد انہوں نے جامعہ فریدیہ میں منعقدہ قائد ڈے تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن جھنگ کے قائدین بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامعہ فریدیہ کے طلباء سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

دورہ میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے فرید ملت حضرت ڈاکٹر فریدالدین قادری کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔ اس موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ فریدیہ صاحبزادہ صبغت اللہ قادری بھی آپ کے ساتھ تھے۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ جھنگ

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ جھنگ

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ جھنگ

فریدملت کے مزار پر حاضری

جامعہ فریدیہ کے طلباء سے ملاقات

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top