تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

منہاج القرآن پی پی 296 اے راجن پور کے زیرانتظام قائد ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے شرکت کی جبکہ محمد خالد بلال صدر تحریک منہاج القرآن راجن پور، محمد طارق عزیز ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور، صدر ایم ایس ایم راجن پور راحت مصطفوی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درازی عمر کے لیے بھی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top