قرآن امن، محبت، ترقی، خوشحالی اور نجات کا راستہ ہے: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا کوہاٹ میں قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کی تقریب میں خطاب

کوہاٹ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

تحریک منہاج القرآن کوہاٹ کے زیراہتمام قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی 27 فروری 2019ء کو گریژن مارکی کوہاٹ میں منعقد ہوئی، جس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدی قادری نے خطاب کیا۔ تقریب رونمائی میں ضیاء اللہ بنگش، ناظم اعلی تحریک منہاج القران خرم نواز گنڈاپور اور چوہدری مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ عرفان یوسف بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر حسین محی الدی قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن امن، محبت، ترقی، خوشحالی اور نجات کا راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا قرآنی انسائیکلوپیڈیا اسلام کی عظیم خدمت ہے۔ یہ عام آدمی کے لیے قرآن فہمی کا آسان ترین ذریعہ بھی ہے۔

تقریب میں دیگر مقررین نے بھی خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے معرکۃ الاراء قرآنی انسائیکلوپیڈیا کو عالم اسلام کا عظیم علمی سرمایہ قرار دیا۔ تقریب کا اختتام دعا سے ہوا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی و ترقی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

کوہاٹ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

کوہاٹ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

کوہاٹ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

کوہاٹ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

کوہاٹ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top