جنوبی افریقہ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت مستحق افراد میں کھانے اور کپڑوں کی تقسیم

مورخہ: 18 مارچ 2019ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جنوبی افریقہ کی جانب سے اسلامک و کمیونٹی سنٹر جوہانسبرگ میں مستحق اور ضروت مند افراد میں کھانا اور کپڑے تقسیم کئے گئے۔ جس سے تقریبا 300 سے افراد مستفید ہوئے۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو لوکل کمیونٹی نے بے حد سراہا اور منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top