ڈی جی خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

مورخہ: 31 مارچ 2019ء

ڈی جی خان، قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازی خان کے زیراہتمام قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی 30 مارچ 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدی قادری نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء چوھدری فیاض احمد وڑائچ اور تحریک کے دیگر قائدین و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کو علمی خدمت قرار دیا۔ کانفرنس میں دیگر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا اور شیخ الاسلام کو خراج تحسین پیش کیا۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

ڈی جی خان، قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

ڈی جی خان، قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

ڈی جی خان، قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

ڈی جی خان، قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top