منہاج ویلفیئر فاونڈیشن ضلع عمر کوٹ کے زیراہتمام مفت راشن کیمپ لگایا جائے گا

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن ضلع عمر کوٹ کے زیراہتمام مستحقین کے لیے مفت راشن کیمپ 11 اپریل 2019 کو صبح 10 بجے لگایا جائے گا۔ کیمپ میں مستحقین اور غرباء کو مفت راشن دیا جائے گا۔ ایک روزہ راشن کیمپ کی قیادت لوئر سندھ کے کوارڈینیٹر فوجی مشتاق قائمخانی اور امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top