تحریک منہاج القرآن جھنگ کے زیرِاہتمام محفلِ شبِ برآت

جھنگ میں محفل شب برات

تحریک منہاج القرآن جھنگ کے زیراہتمام شب برآت کی محفل 20 اپریل 2019ء کی شب دارالعلوم فریدیہ قادری بستی لوہلے شاہ جھنگ صدر میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت صاحبزادہ صبغت اللہ قادری نے کی۔

پروگرام میں صاحبزادہ محمد طاہر، علامہ عبدالقدیر قادری، حافظ شکیل قادری اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد حماد، جواد احمد، امان اللہ، حافظ مقصود قادری، آصف علی چشتی اور دیگر ثناء خوان نے نعت خوانی کی۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت قادری عبدالرشید طاہر چشتی نے حاصل کی۔

پروگرام میں محفل نعت کے بعد صلوۃ التسبیح بھی ادا کی گئی، آخر میں محفل ذکر بھی ہوئی جبکہ صاحبزادہ صبغت اللہ قادری نے اختتامی دعا کرائی۔

جھنگ میں محفل شب برات

جھنگ میں محفل شب برات

جھنگ میں محفل شب برات

جھنگ میں محفل شب برات

جھنگ میں محفل شب برات

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top