کویت کی نیشنل لائبریری کے لیے قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا تحفہ

منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے صدر الحاج عبدالرشید کھوکھر نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کو کویت کی نیشنل لائبریری کو بطور تحفہ دیا ہے۔ چیف لائبریرین نیشنل لائبریری کویت ڈاکٹر کامل عبدالجلیل نے قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا یہ تحفہ الحاج عبدالرشید کھوکھر سے وصول کیا۔ اس موقع پر میاں محمد آصف، صدر پاکستان عوامی سوسائیٹی کویت (یوتھ) بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top