پنڈی گھیب: قرآن کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

تحریک منہاج القرآن پنڈی گھیب کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں ’’قرآن کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس قادری، منہاج القرآن یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی، ایم ایس ایم کے صدر چوھدری عرفان یوسف بھی موجود تھے۔

پروگرام میں منہاج القرآن پنڈی گھیپ، پاکستان عوامی تحریک پنڈی گھیپ اور جملہ فورمز کے عہدیداروں و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس میں علماء مشائخ، صاحبزادگان، وکلاء، دانشور سمیت زندگی کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے معزز شخصیات سمیت خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

پنڈی گھیب قرآن کانفرنس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top