ڈاکٹر طاہرالقادری کی ریسرچ سکالرز ڈاکٹر فیض اللہ بغدادی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 14 جون 2019ء

لاہور (14 جون 2019) قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ریسرچ سکالرز فیض اللہ بغدادی کے والد کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، قائد تحریک منہاج القرآن نے نصیر صدیقی کے انتقال پر بھی اظہار تعزیت اور مرحومین کی بخشش کی دعا کی ہے۔ سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، پروفیسر ڈاکٹر خان محمد ملک، ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی، ایف ایم آر آئی کے ڈائریکٹر محمد فاروق رانا، جی ایم ملک، انجینئر رفیق نجم، احمدنواز انجم، علامہ رانا محمد ادریس، نوراللہ صدیقی، جواد حامد، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، شہزاد رسول، مظہر محمود علوی، عرفان یوسف، عبدالستار منہاجین، عدنان جاویدو دیگر رہنماؤں نے فیض اللہ بغدادی کے والد اور نصیر صدیقی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top