ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل ایسٹرن کیپ ساؤتھ افریقہ چوہدری اصغر وڑائچ سے تعزیت

مورخہ: 03 اگست 2019ء

ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل ایسٹرن کیپ ساؤتھ افریقہ چوہدری محمد اصغر وڑائچ کے والد گرامی انتقال کر گئے۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹرحسین محی الدین قادری کی ہدایت پر مرکزی نائب ناظم علامہ غلام ربانی تیمور کی سربراہی میں ایک وفد نے چوہدری اصغر وڑائچ سے آبائی شہرگوجرانوالہ جا کر ان سے تعزیت کی۔

وفد میں مرکزی نائب ناظم علامہ غلام ربانی تیمور، صدر تحریک منہاج القرآن ضلع گوجرانوالہ عمران علی ایڈووکیٹ، ناظم ممبر شپ سلیم طاہراور مرکز سے عدنان سعیدی بھی شامل تھے۔ اس موقع پر مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top