ڈاکٹر طاہرالقادری کا صدر منہاج القرآن نٹال جنوبی افریقہ علامہ طاہر رفیق کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 28 اگست 2019ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے زونل صدر برائے نٹال زون اور نیشنل ایگزیکٹیو کونسل ساؤتھ افریقہ کے ممبر علامہ طاہر رفیق کی خوشدامن (Mother-in-Law) کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے، انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری،بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ناظم جی ایم ملک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر برائے ساؤتھ افریقہ ریجن میاں محمد اشتیاق نے بھی مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top