منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام 3 روزہ مجالس شہدائے کربلا کا آغاز

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیر انتظام 3 روزہ مجالس شہدائے کربلا کا پہلا پروگرام 3 ستمبر 2019ء کو منعقد ہوا۔ پروگرام میں حافظ آباد اور گردونواح سے ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان بھی موجود تھے۔ پروگرام میں علامہ شکیل احمد ثانی ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان نے خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top