منہاج القرآن ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس

منہاج القرآن انٹرنیشنل فری سٹیٹ ساوتھ افریقہ  کے زیر اہتمام Bethlehem شہر میں ناظم منہاج القرآں فری سٹیٹ علی احمد تارڑ کی رہائش گاہ پر شہادت امام حسین علیہ السلام  کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر امام حسین علیہ السلام پر خطاب ہوا اور درودوسلام سے محفل کا اختتام ہوا۔ آخر میں شرکاء کے لئے نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top