منہاج القرآن شکار پور کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن شکار پور ضلع راجن پور کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن بعنوان شہادت امام حسین علیہ السلام منعقد ہوا جس میں علامہ صابر کمال نے خطاب کیا۔ پروگرام میں ضلعی صدر منہاج القرآن راجن پور محمد سعید مغل بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top