کیپ ٹاؤن: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف قادری کے مزار پر حاضری

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ساؤتھ افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں 15 ستمبر 2019ء کو مشہور صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف قادری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر آپ کے ساتھ منہاج القرآن ساؤتھ افریقہ کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

صاحب مزار شاہ عبداللطیف قادری صوفی رحمۃاللہ علیہ ان عظیم بزرگوں میں سے ہیں جنہوں نےپچھلی صدی میں ساوتھ افریقہ میں اشاعت اسلام گرانقدر خدمات سرانجام دیں ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top