جاوید احمد غامدی کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات

مشہور مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی نے قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے کینیڈا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے باہمی دلچسپی کے علمی موضوعات پر گفتگو کی اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات کو سراہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top