ہالینڈ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا الہدایہ کیمپ میں خطاب

Al-Hidayah-Camp

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ہالینڈ میں الہدایہ کیمپ 2019ء میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ دو روزہ کیمپ کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ کی طرف سے کیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے صدر ظل حسن اور دیگر معزز مہمانوں نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی جبکہ ہالینڈ بھر سے مردوخواتین کی بڑی تعداد بھی کیمپ میں شریک ہوئی۔

اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کیمپ تربیتی و روحانی اور مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے۔ انہوں نے اپنے لیکچرز میں نوجوانوں کی روحانی اور اخلاقی تربیت پر زور دیا۔

کیمپ میں نوجوانوں کے درمیان حمد، نعت کے مقابلہ جات بھی منعقد ہوئے، جس میں شریک نوجوانوں کے فن کو سراہا گیا۔ آخر میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کیمپ کی آرگنائزنگ ٹیم اور کارکنان سے ملاقات بھی کی۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ کی آرگنائزنگ ٹیم تنسیم صادق، سیکرٹری جنرل عمر مرزا، فنانس سیکرٹری عدیل محمود، راجہ جمشید، حافظ ذیشان، حافظ یاسر خالد محمود اور دیگر سینیئر ممبران نے بھی کیمپ کے انعقاد میں اہم کرادا ادا کیا۔

Al-Hidayah-Camp

Al-Hidayah-Camp

Al-Hidayah-Camp

Al-Hidayah-Camp

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

کیمپ کا پہلا دن

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

Al-Hidayah-Camp-Holland

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top