ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دیزیو اٹلی کے ایگزیکٹیو ممبران سے ملاقات

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اٹلی کے شہر دیزیو میں منہاج القرآن دیزیو کے ایگزیکٹیو ممبران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دیزیو ایگزیکٹیو ممبران نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو تنظیمی کارکردگی کے حوالے سے اگاہ کیا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دیزیو تنظیم کے کام کو سراہا۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری دورہ یورپ کے سلسلہ میں اٹلی ہیں، جہاں آپ تنظیمی امور کے علاوہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ کے پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top