منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی تنظیمات کے عہدیداروں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کی مختلف تنظیمات کے عہدیداروں اور قائدین نے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کی کارپی تنظیم، Macerata، نیپولی، بولزانو، ایریزو، فرینزی، سینٹو اور ویرونا تنظیم کے عہدیدار و کارکنان موجود تھے۔

تنظیمی عہدیداروں نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو مختلف تنظیموں کی کارکردگی کے حوالے سے بتایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top