منہاج یوتھ لیگ اٹلی کے نوجوانوں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج یوتھ لیگ اٹلی کے ایگزیکٹیو ممبران نے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوانوں نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو منہاج یوتھ لیگ اٹلی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے یوتھ کے نوجوانوں کی کارکردگی کو حوصلہ افزاء کرتے ہوئے انہیں مزید بہتر کام کرنے کی ہدایات دیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top