لنڈی سیدان محمد پور میں علامہ صابر کمال کا درس عرفان القران

تحریک منہاج القرآن لنڈی سیدان پی پی حلقہ 294 محمد پور کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد کیاگیا، جس میں علامہ صابر کمال وٹو نے خصوصی خطاب کیا۔

پروگرام میں ملک عبدالروف مصطفوی ضلعی صدر منہا ج القران راجن پور، فیضان خان مزاری نائب ناظم منہاج القران راجن پور اور حافظ محمد راشد صدر ایم ایس ایم نے شرکت کی۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top