ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کا جامع مسجد غوثیہ و جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کراچی کا دورہ

مورخہ: 03 مارچ 2020ء

khurram nawaz gandapur

ناظم اعلی منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور نے جامع مسجد غوثیہ و جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کراچی کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کراچی کے قائدین قاضی زاہد حسین، مرزا جنید علی، مفتی محمد مکرم خان قادری، نعیم انصاری اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

وزٹ کے موقع پر ناظم اعلیٰ نے جامعہ اسلامیہ میں ماہنامہ ’’العلماء‘‘ کے مرکزی دفتر کا افتتاح بھی کیا، اس ماہنامہ کا اجراء کراچی سے کیا جائے گا۔

khurram nawaz gandapur

khurram nawaz gandapur

khurram nawaz gandapur

khurram nawaz gandapur

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top