منہاج القرآن کھپرو سندھ کے زیراہتمام یوم علی علیہ السلام منایا گیا

مورخہ: 09 مارچ 2020ء

تحریک منہاج القرآن کھپرو سندھکے زیراہتمام مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام منایا گیا، آپ کی ولادت کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پرڈویژنل کوارڈینیٹر تحریک منہاج القرآن نوابشاہ عبدالستار چوہان، صدر تحریک منہاج القرآن کھپرو شوکت علی خان قائم خانی، عبداللہ کمبھار، امداد کمبھار محمد طیب قادری ،محمد طلحہ قادری اور کارکنان بھی موجود تھے۔

تقریب کے آخر میں مولائے کائنات کی ولادت باسعادت کی خوشی میں خصوصی دعا کی گئی۔ قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و تندرستی کے لیے بھی دعا کی گئی۔ اس موقع پر امت مسلمہ کے مظلوم مسلمانوں، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بھی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top