منہاج القرآن مظفرآباد کے زیراہتمام ’’سفیر امن‘‘ سیمینار

مورخہ: 10 مارچ 2020ء

تحریک منہاج القرآن مظفرآباد و جملہ فورمز کے زیراہتمام ’’سفیر امن‘‘ سیمینار منعقد ہوا، جس میں مرکزی ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور مہمان خصوصی تھے۔ پروگرام میں محسن مشتاق مصطفوی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ، صدر منہاج القرآن مظفرآباد عمران حمید عباسی، راجہ عاطف صدر منہاج یوتھ لیگ مظفرآباد اور صدر ایم ایس ایم کشمیر میر احسن نے بھی شرکت کی۔ پروگرام میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top