اٹلی: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عمر رسیدہ افراد میں ماسک کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اٹلی ہمیشہ کی طرح انسانیت کی خدمت کیلئے صف اول میں آکر اپنی خدمات پیش کر رہی ہے۔ اسی ضمن میں Regione Lombardia اور Comune di Gallarate کی معاونت کرتے ہوئے 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں گھر گھر جا کر ماسک کی تقسیم کرنے کی مہم میں بھرپور حصہ لیا، جس کے نتیجہ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے تقریبا 500 افراد کے گھروں تک جا کر ماسک کی تقسیم کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top