کروڑ لعل عیسن (لیہ): منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان پیکجز کی تقسیم - فیز 2

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کروڑ لعل عیسن (ضلع لیہ) کے زیرانتظام تحریک منہاج القرآن و فورمز کی نگرانی میں کثیر تعداد میں مساکین میں راشن کے بیگ تقسیم کئے گئیے۔۔ اور رمضان المبارک کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن و فورمز جنوبی پنجاب کی طرف سے نئی امدادی مھم لانچ کی گئی ھے جسکو ’’مساکین کی افطاری۔۔۔۔ھم سب کی ذمہ داری‘‘ کا سلوگن دیا گیا ھے۔۔ تحریک منہاج القرآن، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، پاکستان عوامی تحریک و جملہ فورمز کے عہدیداران نے اس سلوگن کی عملی تصویر پیش کر دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top