تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام میلاد جلوس

Istaqbal-e-Rabil-ul-Awwal-Juloos

تحریک منہاج القرآن چکوال اور اس کے جملہ فورمز کے زیراہتمام عظیم الشان استقبال ربیع الاول جلوس نکالا گیا، جس میں تمام مکتبہ فکر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلوس میں خواتین کی بہت بڑی اور بچوں نے بھی شریک ہوئی۔ جلوس کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں اسم محمد والے بینر، کتبے، سبز جھنڈیاں اٹھا رکھی تھیں۔

Istaqbal-e-Rabil-ul-Awwal-Juloos

Istaqbal-e-Rabil-ul-Awwal-Juloos

Istaqbal-e-Rabil-ul-Awwal-Juloos

Istaqbal-e-Rabil-ul-Awwal-Juloos

Istaqbal-e-Rabil-ul-Awwal-Juloos

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top