منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیراہتمام 40 ویں یوم تاسیس کی تقریب

40th foundation day

منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کی تقریب جامع المصطفیٰ میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے صدر کامران رشید اور دیگر قائدین و کارکنان نے تقریب میں شرکت کی۔

کامران رشید نے گفتگو کرتے ہوئے شیخ الاسلام کی عالمگیر خدمات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد بھی پیش کی۔ تقریب میں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا جبکہ آخر میں علامہ محمد احمد اعوان نے دعا کرائی۔

40th foundation day

40th foundation day

40th foundation day

40th foundation day

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top