تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن شہباز سینئر کا پیغام

میں شہباز سینئر تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ان کی تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان کی انسانیت و مذہب کے لیے خدمات قابل تحسین، تحریک منہاج القرآن کا نیٹ ورک پورے یورپ میں ہے، جو نوجوانوں کو سیدھا راستہ دکھا رہا ہے۔ یورپ ان کی خدمات انتہائی قابل تعریف ہیں، میری دلی دعا ہے کہ تحریک منہاج القرآن اپنے علم و امن کے فیض سے تاقیامت زندہ رہے۔ بہت شکریہ۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top