تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں کا مبارکبادی پیغام

آج تحریک منہاج القرآن کے 40 یوم تاسیس کے موقع پر بانی منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری اور آپ کے رفقاء کار کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے بلاشبہ تمام فرقہ سے الگ ہو کر ایک اسلام کے لیے جو خدمت کی ہے، اس کے لیے وہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خصوصا نوجوانوں کے لیے جو کام کیا ہے، وہ بہت اعلیٰ ہے۔ اللہ انہں مزید ترقی دے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top