سینئر سیاستدان عابدہ حسین کا منہاج القرآن کے 40ویں یوم تاسیس پر پیغام

منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس پر ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ ادارہ انتہائی فعال ہے اور اس نے نوجوانوں کو بیدار کرنے میں اور خواتین کی امپارومنٹ اور سب لوگوں کو حوصلہ اور ہمت دینے کے حوالے سے بہترین کام کیا ہے، دعا کرتی ہوں کہ ادارہ منہاج القرآن اپنے مقصد پر گامزن رہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top