پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء حسن صابر کا منہاج القرآن کے 40ویں یوم تاسیس پر پیغام

پاک سرزمین پارٹی کی طرف سے ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری اور ان کی تمام ٹیم کو منہاج القرآن کے 40 ویں تاسیس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تحریک منہاج القرآن اور ڈاکٹر صاحب کی بے شمار خدمات اس ملک اور قوم کے لیے موجود ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ وہ آئندہ بھی اس ملک کے لیے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top