تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن طیب ضیاء کے والد گرامی انتقال کر گئے

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن طیب ضیاء کے والد اور منہاج القرآن علماء کونسل نارووال کے سرپرست حافظ ممتاز احمد ضیاء قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کچھ عرصہ سے شدید علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ 10 دسمبر بروز جمعرات سہہ پہر 3 بجے ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ نارووال میں ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top