پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کا منہاج القرآن حیدرآباد مرکز کا دورہ

minhaj ul quran

اہل سنت والجماعت سکرنڈ کے امیر پیر سید نور محمد شاہ جیلانی نے اپنے وفد کے ہمراہ منہاج القرآن حیدرآباد مرکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حیدرآباد ڈویژن کے امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران یونس القادری نے پیر سید نور محمد شاہ کو تحریک منہاج القرآن کے ملکی و قومی اور عالمی تنظیمی نیٹ ورک، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب و تصانیف کا تعارف اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی علمی خدمات بارے بتایا، جسے انہوں نے بے حد سراہا۔

دوران وزٹ انہوں نے منہاج القرآن حیدرآباد مرکز کی لائبریری اور حلقہ درود بھی دیکھا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top