منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کیطرف سے کرسمس تقریب میں ظہرانہ دیا گیا

Christmas 2020

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام لاہور کے مقامی چرچ میں مسیحی برادری کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس تقریب میں ظہرانہ دیا گیا۔ 25 دسمبر 2020ء کو کرسمس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سید امجد علی شاہ نے شرکت کی۔ انہوں نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے کرسمس تقریب کے شرکاء کو خصوصی کھانا دیا۔

کرسمس تقریب منعقد کرنے والی مسیحی انتظامیہ کی طرف سے منہاج ویلیفئر فاؤنڈیشن کے اس عمل کو جذبہ خیر سگالی اور امن و محبت قرار دیتے ہوئے منہاج ویلیفئر فاؤنڈیشن کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

Christmas 2020

Christmas 2020

Christmas 2020

Christmas 2020

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top