منہاج القرآن پشاور کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ

training workshop

تحریک منہاج القرآن پشاور کے زیراہتمام مرکزی نظامت دعوت کے اشتراک سے تنظیمی تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات انجینئر رفیق نجم اور ڈائریکٹر دعوت و تربیت علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے شرکت کی۔

اس موقع پر تحریک منہاج القرآن پشاور اور جملہ فورمز کے عہدیداروں اور خواتین نے بھی ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کی۔ انجینئر رفیق نجم اور غلام مرتضیٰ علوی نے شرکاء کو لیکچرز دیئے۔

training workshop

training workshop

training workshop

training workshop

training workshop

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top