پیر فیض شاہد فیضی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

dr hassan qadri

سجادہ نشین دربار عالیہ داد والی شریف سے پیر فیض شاہد فیضی نے القادریہ ہاؤس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیر فیض شاہد فیضی کے رفقاء کار بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

ملاقات کے دوران انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی امتِ مسلمہ اور پاکستان کیلئے تاریخی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعا کی۔

dr hassan qadri

dr hassan qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top