تحریک منہاج القرآن کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

minhaj ul quran

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خاں، خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، انجینئر محمد رفیق نجم، احمد نواز انجم، عبدالرحمٰن اور نوراللہ صدیقی شریک ہوئے۔ سردار شاکر مزاری نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top