بیرسٹر عامر حسن کی رہائش گاہ پر حلقہ عرفان القرآن میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب

پیپلز پارٹی کے راہنما بیرسٹر عامر حسن نے اپنی رہائش گاہ لاہور میں حلقہ عرفان القرآن کا اہتمام کیا۔ حلقہ عرفان القرآن میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شرکت کی۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو بیریسٹر عامر حسن نے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔ اس موقع پر صاحبزادہ محمد قاسم بھی موجود تھے۔

حلقہ عرفان القرآن میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کیا اور محفل کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top