منہاج القرآن راولپنڈی کا ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری مہمان خصوصی تھے۔ منہاج القرآن راولپنڈی کے سینئر رہنماء انار علی خان گوندل، حافظ نذیر اعوان اور دیگر عہدیداروں نے بھی ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے اظہار خیال بھی کیا۔ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کنونشن میں تحریک منہاج القرآن کی ورکنگ پالیسی کے بارے بریفنگ دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top