منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ کے رہنماء عبداللہ قادری کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

minhaj usa

منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ کے رہنماء محمد عبداللہ قادری نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، صاحبزادہ محمد قاسم قادری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مرکزی سیکرٹریٹ آمد پر نظامت امور خارجہ کی طرف ان کا استقبال کیا گیا، انہوں نے مرکز کے مختلف شعبہ جات اور دفاتر کا وزٹ کیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ وزٹ کے بعد انہوں نے شہدائے ماڈل ٹاؤن کی یادگار پر بھی حاضری دی۔

اس سے پہلے انہوں نے منہاج یونیورسٹی، آغوش کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا بھی تفصیلی وزٹ کیا۔ منہاج یونیورسٹی وزٹ کے بعد انہوں نے قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہرعلاوالدین کے مزار پر بھی حاضری دی۔

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

minhaj usa

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top