جہلم: منہاج القرآن پی ڈی خان کا ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن پنڈ دادنخان شرقی ضلع جہلم کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات (شمالی زون) علامہ رانا محمد ادریس قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری نے اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی آئندہ کی تنظیمی و تربیتی حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top