پیر سید شاہد رسول گیلانی سہروردی کے وصال پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تعزیت

syed shahid gilani

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے پیر سید شاہد رسول گیلانی سہروردی رح کے وصال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تعزیتی وفد کیساتھ لاہور میں پیر سید شاہد رسول گیلانی کے گھر گئے اور ان کے صاحبزادے پیر سید اویس شاہد سے اظہارِ تعزیت کیا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور بلندی دجارت کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر راجہ زاہد محمود، قاضی فیض الاسلام، حافظ غلام فرید، چوہدری محمد افضل گجر، مرزا ندیم بیگ، چوہدری محمد اقبال، حفیظ الرحمان و دیگر راہنما بھی موجود تھے۔

syed shahid gilani

syed shahid gilani

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top