منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف ممالک کے وفد کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف ممالک سے سنیئر رہنماؤں کے وفد نے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے القادریہ ہاؤس میں ملاقات کی۔ رہنماؤں میں حبیب ملک سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا، حافظ محمد نواز ہزاروی ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان، جاوید اقبال سابق ناظم لائبریری منہاج القرآن یونان، واجد علی صدر مسجد کمیٹی یونان، سجاد حسین قادری صدر منہاج نعت کونسل سٹاک ہوم سویڈن، یاسر حسین سیالوی (اٹلی) نعیم ملک، عاطف محمود، اور حافظ عبدالرحمن جلاپوری نعیمی شامل تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تمام رہنماؤں کو اپنے اپنے ممالک میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دعوتی و تنظیمی کام میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر انہیں مبارکباد دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top