منہاج القرآن حویلی لکھا کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن حویلی لکھا، اوکاڑہ اور نواح کے قائدین اور علماء نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ انجینئر رفیق نجم نے تقریب میں خطاب کیا۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top