منہاج القرآن سانگلہ ہل کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن سانگلہ ہل پی پی 131 ننکانہ صاحب کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن سانگلہ ہل اور گردونواح سے اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی تقریب میں شریک ہوئی۔ انجینئر رفیق نجم نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی 70ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top