منہاج القرآن نظامت تربیت کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’آئیں دین سیکھیں‘‘ کورس

تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے شعبہ کورسز کے زیراہتمام مظفر آباد آزاد کشمیر میں چار روزہ آئیں دین سیکھیں کورس کا انعقاد کیا گیا۔ کورس میں علامہ محمود مسعود قادری اور محمد سرفراز قادری نے تدریس کے فرائض سر انجام دیئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top