آغوش کمپلیکس میں قائد ڈے تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ پر آغوش کمپلیکس میں قائد ڈے کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پر آغوش کمپلیکس، تحفیظ القرآن کا سٹاف، طلباء اور انتظامیہ نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تقریب میں خطاب کیا۔ تقریب میں آغوش کمپلیکس کی طرف سے ایک عمرہ کا ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی دیا گیا۔ آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top