پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر عامر حسن کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
لاہور (7 اپریل 2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر عامر حسن نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی اور قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر راجہ زاہد محمود، شہزاد رسول، عین الحق بغدادی و دیگر موجود تھے۔
تبصرہ